Waqt News
Thursday | March 04, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • اپوزیشن میں بیٹھوں یا اسمبلی سے باہر ہوجاؤں، کسی کو نہیں چھوڑوں گا،قوم کاپیسا واپس کرناہوگا: وزیراعظم عمران خان
  • کراچی :مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید1900روپے کی کمی
  • کراچی :اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کارجحان ,کے ایس ای100انڈیکس میں882.24پوائنٹس کی کمی
  • اسلام آباد: نیشنل یو نیورسٹی آف ماڈرن لینگوئج(نمل)کے باہر دو طلبا گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک طالبعلم جاں بحق اور5زخمی ہو گئے
  • غریب عوام کی دولت لوٹ کر ان پیسوں سے سینٹ کی ایک سیٹ خرید کر اس پر جشن منانے والے مردہ ضمیر ہیں: مراد سعید

پاکستان کے تعلیمی نظام کی خستہ حالی

Mar 31, 2016 3:18 AM, March 31, 2016
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پاکستان کے تعلیمی نظام کی خستہ حالی

مارچ کا مہینہ شروع ہوتے ہی نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو جاتا ہے اور ہر طرف نئی کاپیوں اور کتابوں کی خریدوفروخت کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔پاس ہونے والے طلباء خوشی خوشی نئی جماعت کی کتابیں خریدنا شروع کر دیتے ہیں۔مجھے بھی اپنے تعلیمی ادارے لے لیے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی کتابیں چاہئیے تھیں میں نے بھی ایک بک سٹور پر مڈل کی کتابوں کا آرڈر دے دیا۔چند دن کے بعد تمام پبلشرز کا تمام نصاب میرے سامنے تھا لیکن بد قسمتی سے پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی چند کتابوں کے سوا باقی تمام کتابیں دستیاب نہ تھیں۔ پو چھنے پر مجھے چپڑاسی نے بتایاکہ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی بقیہ کتابیں مارکیٹ میں شارٹ ہیںاور مزید چند ہفتوں تک کتابوں کی فراہمی کے کوئی آثار نظر نہیں آرہے ۔مجھے زیادہ تشویش یا حیرت نہیں ہوئی کیونکہ روزاول سے ہی یہی ہوتا چلا آرہاہے کہ ہر نئے سال نئے سیشن کے آغاز پر کبھی پورا نصاب مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہوتا اور ہمارے تعلیمی سال کا پہلا ماہ اسی بدنظمی کا شکار ہو جاتا ہے۔

سعودی عرب میں نورالریاض آرٹ پروگرام کا 18 مارچ سے آغاز

کسی قوم کے لیے تعلیم اتنی ہی ضروری ہے جتنا انسان کے زندہ رہنے کے لیے ہوا پانی اور خوراک ضروری ہے۔تعلیم معاشرے کو مہذب بناتی ہے جینے کا ڈھنگ سکھاتی ہے ایک پڑھی لکھی قوم ہی باوقار ،تہذیب یافتہ معاشرے کو فروغ دے سکتی ہے۔مگر یہ کیا میرے ہاتھ میں پکڑی کتاب کے صفحات اس بات کی گواہی دے رہے تھے کہ اس کو بنانے کے لیے کتنے سستے اور گھٹیا میٹریل کا انتخاب کیا گیا ہے تا کہ کم خرچ میں تعلیم کے فرض سے سبکدوش ہوا جا سکے ۔

قارئین ! شائد ہماری ترجیحات بدل چکی ہیں تعلیم ہماری اولین ترجیح ہوا کر تی تھے مگر اب نہیں ۔وہ قصہ پارینہ تھا جب بابائے قوم بار بار تعلیم پر زور دیتے تھے ان کے ہاں طلبا کو خاص اہمیت اور مقام حاصل تھا لیکن یہ دور قائداعظم کا دور نہیں ہے یہ میٹرو بس سروس اور اورنج لائن بنانے والوں کا دور ہے۔جو تاریخی عمارتوں کو مسمار کر کے نئے نئے منصوبوں پر عمل درآمد تو کر سکتے ہیں مگر پاکستان کے خستہ تعلیمی نظام کا جائزہ نہیں لے سکتے بجٹ میں جو رقم تعلیم کے لیے مختص کی جاتی ہے اگر اس رقم کا دسواں حصہ بھی تعلیم پر خرچ کیا جائے تو کافی بہتر صورت حال پیدا ہو سکتی ہے۔کیا اورنج ٹرین بنانے والوں نے یہ نہیں دیکھا کہ پنجاب کے اکثر اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں سکول صرف نقشے میں موجود ہیں مگر ان کا وجود زمین پر نہیں ہے اور تعجب اس بات پر ہے کہ اساتذہ بھی حاضر ڈیوٹی ہوتے ہیں اور تنخواہیں بھی وصول کی جاتی ہیں مگر کوئی ایک بچہ بھی ہاتھ میں کتاب پکڑے پڑھتا ہوا کہیں نظر نہیں آتا۔

پی ایس ایل 6، مزید 3 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت

آخر یہ کیا ہے؟اس سب کا ذمہ دار کون ہے؟کیا پاکستان کا تعلیمی نظام ہمیشہ سے ہی ایسا تھا۔نہیں! ایسا نہیں تھا۔ پاکستان کے قیام کے فوراََ بعد نومبر 1947ء میں حکومت پاکستان نے پہلی تعلیمی کانفرنس کا انعقاد کیا مگر اس وقت نفسا نفسی کا عالم تھا اور اس کانفرنس سے کوئی ٹھوس نتائج حاصل نہ ہو سکے مگر پھر بھی فوری طور پر تعلیم کے لیے ایک مشاورتی بورڈ اور ٹیکنیکل تعلیم کے لیے ایک کونسل تشکیل دی گئی اس کانفرنس کی کاروائی پر اگر گہری نظر ڈالی جائے تو معلوم ہو گا کہ ابتدا ہی سے تعلیم پہلی ترجیح تھی ۔مگر 1947ء کے بعد آہستہ آہستہ تعلیم کی اہمیت کو پس پشت دالنے کی کوشش کی گئی ہے۔ ہمارا حکمران طبقہ جن میں وفاق سے لیکر یونین کونسل تک دانشور تو ہو سکتے ہیں ۔مگر اعلیٰ تعلیم یافتہ نہیں معذرت کے ساتھ اکژ کی ڈگریاں تو منظر عام پر آچکی ہیںلہٰذا پاکستان کے اس کمزور اور خستہ تعلیمی نظام کو صرف تعلیم یافتہ قیادت ہی بچا سکتی ہے۔ابھی بھی ہم حال میں ماضی کی غلطیوں کو نہ دہرا کر اپنے مستقبل کو روشن اور درخشاں بنا سکتے ہیں ۔ہماری نئی نسل میں شعور، آگہی، ذہانت اور خود اعتمادی بدرجہ اتم مو جود ہے بس ان ہیروں کو مزید تراشنے کے لیے ان کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کرنے ہو ں گے پھر اس قوم کو آگے بڑھنے اور منزل تک پہنچنے سے کوئی نہیں روک سکتا ۔

یوسف رضا گیلانی کی جیت تاریخی ہے:مسلم لیگ ن

محکمہ تعلیم کو نصاب سازی کی طرف مکمل توجہّ دینی چاہئے وقت پر کتابیں پبلش ہونی چاہیئے تا کہ طلبا ء کا وقت ضائع نہ ہو اور سیشن کا آغاز اپنے مقررہ وقت پر ہو ۔سالانہ علمی مقابلے کروائے جائیں ۔اساتذہ کے وقتاً فوقتاً تربیتی کورس کروائے جائیں طلبا ء کے درمیان علمی مقابلوں کا انعقاد کیا جائے اور ان کی حوصلہ افزائی کی جائے تا کہ انہیں وہی مقام حاصل ہو جو قائداعظم کے دور میں حاصل تھا۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

قیصر نورین خان

قیصر نورین خان


مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • ’’وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے‘‘

    Feb 19, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
متعلقہ خبریں
  • کرونا کی وجہ سے اٹلی میں تعلیمی نظام ٹھپ ہونے کا خدشہ

    Mar 05, 2020 | 09:49
  • جنوبی افریقہ نے پہلے میچ میں شکست کا بدلہ پاکستان کو 6 وکٹوں ...

    Feb 13, 2021 | 21:45
  • شوکت خانم اسپتال کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور جدیداسپتال ...

    Jan 23, 2021 | 16:49
  • مستحکم اور خوشحال افغانستان پاکستان اور اسکے ہمسایوں کے ...

    Jan 12, 2021 | 20:16
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • اپوزیشن میں بیٹھوں یا اسمبلی سے باہر ہوجاؤں، کسی کو نہیں ...

    Mar 04, 2021 | 22:21
  • کراچی :مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ...

    Mar 04, 2021 | 22:06
  • کراچی :اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کارجحان ,کے ایس ای100انڈیکس ...

    Mar 04, 2021 | 21:56
  • اسلام آباد: نیشنل یو نیورسٹی آف ماڈرن لینگوئج(نمل)کے باہر دو ...

    Mar 04, 2021 | 21:43
  • غریب عوام کی دولت لوٹ کر ان پیسوں سے سینٹ کی ایک سیٹ خرید کر ...

    Mar 04, 2021 | 21:15
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  آصف زرداری کو سلام!!!!!

    Mar 04, 2021
  • سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

    Mar 04, 2021
  • یوسف رضا گیلانی کیوں نہیں جیتیں گے؟؟؟

    Mar 03, 2021
  • قومی اسمبلی اجلاس کا ماحول پر سکون ، سینٹ الیکشن ...

    Mar 03, 2021
  • آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

    Mar 03, 2021
  • 1

    پاکستان چین لازوال دوستی کے 70 سال پورے ہونے پر دفاتر خارجہ میں مشترکہ جشن

  • 2

    آرمی چیف کا امن و ترقی کیلئے  متحد رہنے کی ضرورت پر زور 

  • 3

    سندھ اسمبلی میں تشدد اور لڑائی مارکٹائی 

  • 4

    فریقین کی جانب سے الیکشن کمشن سمیت کسی ریاستی ادارے کو متنازعہ بنانے کی کوشش نہ کی ...

  • 5

    6 کشمیری بھارتی بربریت  کی بھینٹ چڑھ گئے 

  • 1

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • 2

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 3

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 4

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • 5

    اتوار15 رجب المرجب  1442ھ‘  28؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سینئر ایڈیٹرمجیب شامی کا سیمینار سے خطاب

    Mar 04, 2021
  • بھارت، انتہا پسندی کی آگ الاؤ میں 

    Mar 04, 2021
  • فیٹف کا اجلاس ۔ ’’پاکستان گرے لسٹ میں برقرار ‘‘

    Mar 04, 2021
  • سینٹ‘ سینیٹرزاور سینٹ الیکشن

    Mar 04, 2021
  • تین نکات مکمل کرنے کی ایک اور مہلت 

    Mar 04, 2021
  •  خوشحال پاکستان کے دوست کسان بے حد پریشان  

    Mar 04, 2021
  • بہاولپور میں جماعت اسلامی کا جلسہ عام 

    Mar 04, 2021
  • گوہرِ نایاب … مجید نظامی 

    Mar 04, 2021
  • ہمیں اپنا کردار بدلنا ہوگا

    Mar 04, 2021
  • گھاٹے کا سودا

    Mar 04, 2021
  • 1

    اللہ کاگھر دیکھنے کی آرزو ہے 

  • 2

      الاٹیوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کا مطالبہ

  • 3

    نظامِ زر کر دو دفن

  • 4

    انٹرنیشل مانیٹرینگ فنڈ

  • 5

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 2

    معاف کرنے کی عادت

  • 3

    حکمت 

  • 4

    محافظ فرشتے

  • 5

    الکتاب (۶)

  • 1

    یقین

  • 2

    ایمان 

  • 3

    منفرد انداز

  • 4

    صبروتحمل

  • 5

    سلامتی

  • 1

    حیات

  • 2

    سائنس 

  • 3

    دل آویز

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    سحر

منتخب
  • 1

    سینما، فلم سازی اور سیاسی ’’شو‘‘

  • 2

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 3

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 4

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 5

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    چوہوں کی طرح حکومت نہیں کرسکتا،جس کو اعتماد نہیں،سامنے آکراظہار کرے: عمران خان

  • 2

    الیکشن کمیشن نےوزرا کی پریس کانفرنس کا نوٹس لے لیا

  • 3

    پی ایس ایل 6کی تاریخ بدل گئی : کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ملتان سلطانز کو 22رنز سے شکست دیدی

  • 4

    ڈین کرسٹین پی ایس ایل سے دستبردار 

  • 5

    بھارت ،بیٹی کا سر تن سے جدا کرکے لئے پھرنے والا باپ گرفتار

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group