Waqt News
Friday | August 12, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • سونے کی قیمت میں مزید کمی
  • شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی گرفتاری کے معاملے پر شیخ رشید کا بیان
  • حکومت نے چار شعبوں پر مزید 40 ارب روپے ٹیکس کا بوجھ ڈالنے کے لیے منی بجٹ پر کام شروع کردیا
  • سینیٹر فیصل جاوید کی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
  • وزیراعظم شہباز شریف کی آئندہ ماہ  اہم ممالک کے سربراہان سے رسمی اور شیڈول ملاقاتیں متوقع

فردِ فرید (۱)

Jul 31, 2022 8:44 AM, July 31, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
فردِ فرید (۱)

اللہ رب العزّت نے جہاں فاروق اعظم عمر ابنِ خطاب کی حیات ِمبارکہ کو مسلمانوں کیلئے ثمر بار بنایا، وہیںپر آپ کی اولادِ امجاد کو بھی آپ کیلئے صدقہ جاریہ بنایا،آپ کی اوّلاد میں بڑے بڑے صاحبانِ کمال پیدا ہوئے۔برصغیر پاک وہند کی مسلم تہذیب کو دوبڑے فاروقی بزرگوں سے فیض اٹھا نے کا موقع ملا، (۱) حضرت بابا فرید الدین مسعود گنجِ شکر رحمۃ اللہ علیہ،(۲) حضرت مجددالف ثانی شیخ احمد سر ہندی رحمۃ اللہ علیہ ۔ بابا فرید الدین مسعود گنجِ شکر برصیغر میں اسلام کے نہایت اہم مبلغین میں سے ایک ہیں ۔ تبلیغِ دین کے ساتھ ساتھ برصغیر کی مسلم تہذیب وثقافت پر بھی آپ کے نقوش انتہائی گہرے اور انمٹ ہیں۔ چنگیز خانیوں کی یورش کے بعد انکے جدِامجد قاضی شعیب اپنے خاندان کے ہمراہ لاہور آئے پھر قصور میں آباد ہوگئے اور کچھ دنوں کے بعد ملتا ن کے ایک نواحی قصبے (کتھوال ) کے قاضی مقرر ہوگئے۔ ان کے بیٹے شیخ جمال الدین کی شادی ملّا وجیہہ الدین کی دخترِ نیک اختر سے ہوئی ۔جن کے  بطن سے (۵۷۱ ہجری میں) حضرت فرید الدین مسعود کا تولّد ہوا۔ ابتدائی تعلیم اپنی والدہ ماجدہ سے حاصل کی ، جوانتہائی عابدہ،صالحہ اور کاملہ تھیں۔بعدازاں ملتا ن آگئے اور سرائے حلوانی کے قریب جامع مسجد میں قیام کیا اور مولانا منہاج الدین ترمذی سے درس فقہ لینا شروع کیا اور قرآن پاک بھی حفظ کیا۔اسی مسجد میں ان کی ملاقات اپنے زمانے کے نہایت مشہور بزرگ حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی سے ہوئی ، ان سے بہت متاثر ہوئے اور انکے حلقۂ ارادت میں شامل ہوگئے،اور اس خواہش کا اظہار کیا کہ میں آپ کے ساتھ دہلی جانا چاہتا ہوں لیکن خواجہ صاحب نے عبادت ، ریاضت اور روحانیت میں مشغولیت سے پہلے علمِ ظاہری کی تکمیل کی ہدایت فرمائی۔ اس ہدایت کے بعد آپ نے بڑے مراکز علم کا رخ کیا۔ قندھار، سیستان ،غزنی ،بخارا،سیوستان اور بد خشاںمیں ناموراہلِ علم کے پاس حاضری دی اور اکتساب کیا ،پھر بغداد میں وقت کی نہایت عظیم المرتبت علمی اور روحانی شخصیت حضرت شیخ شہاب الدین سہروردی کی خدمت میں حاضر ہوئے اور ان سے مشہور زمانہ کتاب ’’عوارف المعارف‘‘کا درس لیا۔ آپ نے انکے انداز ِتدریس کی بڑی تعریف فرمائی ہے۔کہتے ہیں کہ شیخ اس قدر خوش اسلوبی سے پڑھاتے تھے کہ مجھ پر بے خودی طاری ہوجاتی تھی۔ فرماتے ہیںکہ شیخ کے پاس روزانہ دس ہزار درہم سے زیادہ رقم آتی تھی لیکن وہ اسے شام سے پہلے راہِ خدامیں خرچ کردیتے تھے۔ 

سونے کی قیمت میں مزید کمی

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • بلھے شاہ کا بتایا ’’بُرا حال‘‘ شروع ہو چکا ہے 

    Aug 11, 2022
  • اسلام آباد ہائیکورٹ:ایف آئی اے کے پی ٹی آئی کو جاری ...

    Aug 10, 2022 | 12:57
  • شیخ صاحب روبہ صحت ہیں!

    Aug 11, 2022
  • شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ کی گرفتاری کے معاملے پر شیخ ...

    Aug 11, 2022 | 18:40
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • سونے کی قیمت میں مزید کمی

    Aug 11, 2022 | 19:26
  • حکومت نے چار شعبوں پر مزید 40 ارب روپے ٹیکس کا بوجھ ڈالنے کے ...

    Aug 11, 2022 | 18:12
  • سینیٹر فیصل جاوید کی عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو

    Aug 11, 2022 | 17:51
  • وزیراعظم شہباز شریف کی آئندہ ماہ  اہم ممالک کے سربراہان سے ...

    Aug 11, 2022 | 17:42
  • کراچی کے عوام کے لیے بجلی مزید مہنگی کردی گئی

    Aug 11, 2022 | 17:38
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اور پھنس جانا گل کا رانا کے جال میں 

    Aug 12, 2022
  • پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری ...

    Aug 12, 2022
  • خوئے غلامی اور دور حاضر میں سوشل میڈیا کا اثر 

    Aug 12, 2022
  • شیخ صاحب روبہ صحت ہیں!

    Aug 11, 2022
  • ایک قدم پیچھے ہٹیں!!!!

    Aug 11, 2022
  • 1

    دہشت گردی کا خاتمہ اور قومی اتحاد و یکجہتی 

  • 2

    او آئی سی اور سعودی کابینہ کا  اسرائیلی جارحیت روکنے کا مطالبہ

  • 3

    بڑھتی ہوئی مہنگائی اور عوام کی بے بسی

  • 4

    شہبازگل کی گرفتاری اور اظہار رائے کی آزادی کے آئینی تقاضے

  • 5

    دہشت گردی کا مرکز افغان سرزمین 

  • 1

    جمعۃ المبارک‘ 13  محرم الحرام،   1444ھ، 12اگست 2022 ء

  • 2

    جمعرات، 12  محرم الحرام،   1444ھ، 11اگست 2022 ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • قافلہ ٔ حسینؓ

    Aug 12, 2022
  • سیاست میں شائستگی کی ضرورت

    Aug 12, 2022
  • گینداب وزیر اعلیٰ کی کورٹ میں ہے

    Aug 12, 2022
  • علی ؓ کی بیٹی  ؓسلام تم پر

    Aug 12, 2022
  • شہبازگل کی گرفتاری اور آزادیٔ صحافت کے ...

    Aug 12, 2022
  • 75 واں یوم آزادی اور وطن عزیز کی سیاست

    Aug 12, 2022
  • حضرت بابا فرید گنج شکر ؒ

    Aug 12, 2022
  •   ہماری جمہوری تاریخ 

    Aug 12, 2022
  • سوشل میڈیا پر ریاستی ادارے تنقید کا نشانہ!بھارت ...

    Aug 12, 2022
  • پاکستان کا نحیف و نزار برگد

    Aug 12, 2022
  • 1

    تانگہ 

  • 2

    مسیحا

  • 3

    بزرگوں کے ساتھ ظلم زیادتی اور ناانصافی کیوں؟ 

  • 4

    پٹرولنگ پولیس کی اصل ذمہ داری

  • 5

    گم کردہ رہ 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    کلام الامام (۲)

  • 2

    کلام الامام (۱)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 1

    فرمودہ اقبال

  • 2

    بال جبریل

  • 3

    بال جبریل

  • 4

    فرمودہ اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group