ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کشمیر پریمئر لیگ (کے پی ایل)پر بھارتی بورڈ کی دخل اندازی کی مذمت کی ہے۔ انہوں نے ٹویٹربیان میں کہا کہ کرکٹ پر بھارت کی سیاست کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔انہوں نے کہا کہ کشمیری نوجوانوں کو ڈریسنگ روم میں بڑے ناموں کے ساتھ بیٹھنے سے محروم کرنا افسوسناک ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024