مجبور وبے کس غریب کی فریاد
مکرمی : میں بے روزگار بھی ہوں اور دائیں آنکھ کی نظر بھی ختم ہو چُکی ہے اور سانس کی تکلیف بھی ہے۔میر ی دو چھوٹی چھوٹی معصوم بچیاں بھی ہیں ۔گھر میں فاقوں کی نوبت ہے ۔حالات اِس قدر خراب ہیں کہ ہوٹل سے بچا کُچا کھانا بچیوں کو کھلاتاہوں ۔کوئی بھائی اگر میرے گھر راشن ڈلوادے توشکرگزار ہوں گا۔
( ایک مجبور 03305425928 )