پاکستان Jul 31, 2020 8:05 AM, July 31, 2020 شیئر کریں: Share Tweet Google+ میں ایسے پاکستان کا تصور بھی نہیں کر سکتا‘ جس میں تاجر نہ ہوں‘ جس طرح کاشت کاروں یا سرکاری ملازمین کے بغیر پاکستان تصور میں نہیں آتا۔ پاکستان میں تاجروں اور سرمایہ کاروں کا ہمیشہ خیرمقدم کیا جائیگا۔ چیمبر آف کامرس کراچی 27اپریل 1948ء شیئر کریں: Share Tweet Google+