Waqt News
Wednesday | January 20, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • ہٹلر کی کتاب می کامپ پہلی بار پولینڈ میں شائع کی جائےگی
  • جاپان نے کورونا ٹیسٹ کرنے والے روبوٹ تیار کر لیے
  • اماراتی برآمدات کے لیے سعودی عرب سب سے بڑی مارکیٹ
  • الٹے ہوجائیں تو بھی کرپشن ثابت نہیں کر سکتے: شہباز شریف
  • بھارت ، پارلیمنٹ کی کینٹین کے کھانے پر رعایت ختم

جمعۃ المبارک ‘9 ؍ ذوالحج 1441 ھ‘ 31؍جولائی 2020ء

Jul 31, 2020 8:02 AM, July 31, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
جمعۃ المبارک ‘9 ؍ ذوالحج 1441 ھ‘ 31؍جولائی 2020ء

پیر کو بھی عید کی چھٹی دی جائے: مفتی منیب

شکر ہے کسی کو تو خیال آیا کہ ہمارے ہاں عید الاضحی پر تین روز قربانی ہوتی ہے۔ کچھ مکاتب فکر کے لوگ چار دن تک قربانی کا فریضہ انجام دیتے ہیں۔ زیادہ تر تین روز قربانی کرتے ہیں۔ اب اس بار چھٹیوں کا حساب کتاب کچھ الٹاہی ہے۔ عید سے قبل جمعہ کے روز بھی چھٹی دے کر معاملہ گڑ بڑ کر دیا ، اس کے ساتھ یا تو عید کے تین دن چھٹیاں بھی دی جاتیں ہفتہ، اتوار اور پیر تاکہ لوگ اطمینان سے چار چھٹیاں کرکے قربانی کے فریضہ ادا کرتے۔ حکومت بھی بخوبی جانتی ہے کہ سرکاری دفاتر میں پیر کے روز کوئی بھی سرکاری ملازم دفتر آنے کی زحمت گوارہ نہیں کرے گا۔ سرکاری دفاتر میں پورا دن اُلو بولتے نظر آئیں گے، یہی حالت منگل کے روز بھی نظر آئے گی،ا س لئے اب اگر مفتی منیب نے ایک اچھی بلکہ بہت ہی عمدہ تجویز دی ہے تو ا س پر غور کرکے حکومت پیر کو بھی چھٹی کا اعلان کرکے لاکھوں سرکاری ملازمین ہی نہیں، ان کے گھر والوں کا دل بھی جیت سکتی ہے۔ ضروری نہیں کہ مفتی منیب کے چھٹی کے بیان کو ہلال رمضان اور ہلال شوال یعنی عید کے چاند کے اعلان کی طرح متنازعہ بنایا جائے۔ ان کے اس بیان پران کے حریف مولانا پوپلزئی بھی اپنا لچ نہیں تلیں گے بلکہ اس کی حمایت کریں گے۔ یوں یہ ایک متفقہ الیہ مطالبہ ہے اس لئے حکومت اس پر کان دھرے۔ عوام کے جذبات اور مفتی منیب کے مطالبہ پر پیر کے روز چھٹی کا اعلان کرکے سب کے دل جیت لے۔ اس طرح عوام کی عید کی خوشیاں دوبالا ہو جائیں گی اور وہ آرام سے قربانی کے گوشت کے مزے مزے کے پکوانوں سے لطف اندوز ہوں گے۔

 اشیاء کی من مانی قیمتیں وصول کرنیوالے ہمدردی کے مستحق نہیں:کمشنر 

٭٭٭٭٭

لاہورمیں گندگی کے ڈھیروں کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد پیش کر دی گئی

ہم اسے عید قربان سے قبل اپوزیشن کی صف بندی بھی کہہ سکتے ہیں کیونکہ آج کل لاہور میں صفائی کی وہ حالت نہیں رہی جو چند سال قبل لاہور کا خاصہ تھی۔ جابجا بکھرے ہوئے گندگی کے ڈھیر غلاظتوں کے پہاڑ جو آج لاہورکی ایک مختلف تصویر پیش کر رہے ہیں۔ خاکروب صبح سویرے وردی پہنے موٹر سائیکلوں پر آ کر ہاتھ میں جھاڑو تھام کر کام کرتے ہیں ان کے ٹھیکیداران کی تصویر بناتے ہیں یوں کاغذی کارروائی پوری ہوتی ہے اور اس کے بعد خاکروب اپنے ٹھیکیدار کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار ہو کر یہ جا وہ جا غائب ہو جاتے ہیں۔ ایسا ہر جگہ ہوتا ہے۔ یہی مناظر ہر طرف ہر علاقے میں روزانہ نظر آتے ہیں۔ جب ایسا کام ہو گا تو شہر صاف کیسے ہو گا۔ اب کل عید الاضحی ہے۔ تین دن جانوروں کی قربانی ہو گی۔ خطرہ ہے کہ کہیں ان تین دنوں میں پہلے کی طرح جگ جگہ آلائشوں کے ڈھیر نہ لگ جائیں۔ جس سے اٹھنے والا تعفن ہفتوں شہریوں کے ناک میں دم کرتا رہتا ہے اور سانس لینا دشوار ہو جاتا ہے۔ اب پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) کے ایک رکن نے قرار داد جمع کرائی ہے کہ لاہور میں صفائی کی حالت بہتر بنائی جائے۔ گندگی کے ڈھیر صاف کئے جائیں مگر شاید قرارداد پیش کرنے کے باوجود مسئلہ حل نہ ہو پائے گا کیونکہ ایسا کوئی جادو وجود میں نہیں آیا جو پلک جھپکتے صفائی کر دے۔ عید قربان کے بعد تو صفائی کی حالت مزیدابتر ہو سکتی ہے۔ اس لیے حکومت کے اقدامات بروئے کار لاتے ہوئے ہنگامی طور پر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

سالانہ  ترقیاتی منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں:ڈی سی حافظ آباد

٭٭٭٭٭

اپوزیشن تحریک چلائے ساتھ دینگے تاجروں کا اعلان

پنجاب میں عید سے 3 روز قبل حفاظتی لاک ڈائون کی وجہ سے تمام کاروباری مراکز اور بازار بند کئے جانے پر تاجر بپھرے ہوئے ہیں۔ یہ ان کا گولڈن سیزن ہوتا ہے۔ اب حکومت نے ان کے ارمانوں پر پانی پھیر دیا ہے۔ جس کی وجہ سے تاجروں کا غصہ دیدنی ہے۔ وہ ہر قیمت پر عید تک کاروباری و تجارتی مراکز اور بازار کھلا رکھنا چاہتے تھے۔ مگر ایسا نہ ہو سکااور حکومت نے سختی سے لاک ڈائون لگا دیا۔ جس کے خلاف تاجروں نے مختلف شہروں میں سڑکوں پر نکل کر اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنا چاہا مگر پولیس نے نہایت سرعت سے ایسی تمام کوششوں کو ناکام بنا دیا۔ ڈنڈوں اور آنسو گیس کی مددسے مظاہروں کوکچل دیا۔ اب کون اس گرمی اور کرونا کے موسم میں سڑکوں پر نکلے مار کھاتے اور حوالات کی سیر کرے۔ اتنا دم ختم کسی میں نہیں۔ کل عید ہے۔ اب تاجروں نے اسی غیض و غصب کی حالت میںاپوزیشن جماعتوںکو ہلہ شیری دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ حکومت کے خلاف تحریک چلانے کے لیے نکلیں تو وہ ان کا ساتھ دیں گے۔ بے شک تاجروں کے پاس ہڑتال کی شکل میں ایک موثر طاقت موجود ہے جو کس بھی احتجاجی تحریک کو کامیاب بنا سکتی ہے۔ مگر کیا حکومت کی حامی تاجر تنظیمیں ایسا ہونے دیں گی۔ صاف ظاہر ہے نہیں۔ ویسے بھی کرونا کے سمارٹ یا مکمل لاک ڈائون کی وجہ سے پہلے ہی کئی ماہ سے تاجر ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں۔ وہ مزیدنقصان کیسے برداشت کر پائیں گے۔ اب جو کچھ بھی ہو گا عیدکے بعد ہی ہو گا۔

 عمر ان خا ن لٹیروں کے احتساب کیلئے پرعزم ہیں: شکیلہ سلیم رانا

٭٭٭٭٭

سبزیوں کی قیمتیں بے لگام ، عوام پر پٹرولیم بم گرانے کی تجویز

ابھی سبزیوں کی گرانی کی تکلیف کیا کم تھی کہ ایک مرتبہ پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا بم پھٹنے والا ہے۔ اللہ کرے حکومت یہ عوام دشمن تجویز مسترد کردے۔ سچ کہیں تو عوام کے دل کی آواز ہے کہ یہ تجویز اس کے پیش کرنے والے کے منہ پر دے ماری جائے تاکہ وہ آئندہ ایسی کوئی عوام دشمن تجویز پیش کرنے کی جرأت نہ کرے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کو مسلسل جاری رکھا جائے گا تو اس کے سب سے برے اثرات عوام پر ہی مرتب ہونگے کیونکہ اس سے ہر شے کی قیمت بڑھ جاتی ہے جو بعد میں کم ہونے کا نام بھی نہیں لیتی۔ لوگ سبزیوں کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے پر سر تھام کر بیٹھے ہیں کہ اب عید کے دن پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوںمیں اضافے سے دل تھام کر رہ جائیں گے اور صرف یہی بات ہوتی تو کوئی مسئلہ نہ تھا۔ عید کے بعد جو گرانی میں شدت آئے گی اس کا مداوا کون کرے گا کیونکہ یہ وہ غم ہے جس کا علاج کسی حکمران کے پاس نہیں البتہ طفل تسلیوں سے سب کام چلانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ سادہ لوح عوام دھوکہ کھاتے رہتے ہیں۔

گوجرانوالہ:   بازاروں ،دکانوں پرمضر صحت اشیا ء کا دھندا دھڑلے سے جاری

٭٭٭٭٭

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

    Jan 15, 2021
متعلقہ خبریں
  • صدراوروزیراعظم کاقوم کورمضان المبارک کے آغاز پرمبارکباد

    Apr 25, 2020 | 09:52
  • رمضان المبارک کیلئے احتیاطی تدابیر کا لائحہ عمل طے

    Apr 18, 2020 | 16:12
  • رمضان المبارک کا چاند 24 اپریل کو پورے ملک میں دیکھا جا سکے ...

    Feb 27, 2020 | 12:59
  • ظلم کی انتہا ،حریت قیادت کا صبر جواب دے گیا،عوام س جمعۃ ...

    Aug 22, 2019 | 09:29
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ہٹلر کی کتاب می کامپ پہلی بار پولینڈ میں شائع کی جائےگی

    Jan 20, 2021 | 14:31
  • جاپان نے کورونا ٹیسٹ کرنے والے روبوٹ تیار کر لیے

    Jan 20, 2021 | 14:21
  • اماراتی برآمدات کے لیے سعودی عرب سب سے بڑی مارکیٹ

    Jan 20, 2021 | 13:54
  • الٹے ہوجائیں تو بھی کرپشن ثابت نہیں کر سکتے: شہباز شریف

    Jan 20, 2021 | 13:53
  • بھارت ، پارلیمنٹ کی کینٹین کے کھانے پر رعایت ختم

    Jan 20, 2021 | 13:36
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ذوالقرنین خان کی برطرفی بے معنی!!!!!

    Jan 20, 2021
  • ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

    Jan 20, 2021
  • باجوہ ڈاکٹرائن کی بڑی کامیابی، افواجِ پاکستان ...

    Jan 19, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
  • رونا ہے کیوں برپا، چینی ساٹھ روپے لیکن کیسے اور ...

    Jan 18, 2021
  • 1

    دنیا بھارت کو مودی کی بدمعاش ریاست بننے سے بزور روکے

  • 2

    براڈ شیٹ معاملہ ، شفاف تحقیقات کی ضرورت 

  • 3

    ہر شہری  کو صاف پانی کی فراہمی  حکومت کی ذمہ داری 

  • 4

    پاک فوج ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے‘ ٹاپ ٹین میں شامل ہونا قوم ...

  • 5

    احتجاج جمہوری حق ہے لیکن …

  • 1

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    اتوار  ‘  3؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  17؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ ‘  2؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  16؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • نواز کھوکھر،تاجی کھوکھر اور مصطفی کھوکھر 

    Jan 20, 2021
  • فارن فنڈنگ کیس کے سیاسی اثرات

    Jan 20, 2021
  • وقت کے فرعونوں سے ایک ہی سوال

    Jan 20, 2021
  • دنیا کے بدلتے حالات اور ہم ۔۔۔!!   

    Jan 20, 2021
  • پی آئی اے،1955 تا 2021ء 

    Jan 20, 2021
  • قوم کو ایک قائد چاہیے

    Jan 20, 2021
  • ملکی اور عالمی نظام

    Jan 20, 2021
  • ’’شاعری بھی کام ہے آتش مربع ساز کا‘‘

    Jan 20, 2021
  • مہنگائی …!حکومت ، اپوزیشن اور چودھری برادران 

    Jan 20, 2021
  • خطہ پوٹھوہار کی مثالی شخصیت ملک وزیرمحمد

    Jan 20, 2021
  • 1

    بخل سے بچیں‘ ضرورت مندوں کا خیال رکھیں

  • 2

    گوجرانوالہ جوڈیشل کالونی میں انڈر پاس یا فلائی اوور تعمیر کیا جائے 

  • 3

    کیسی جمہوریت؟

  • 4

    موٹروے حکام کی توجہ کیلئے

  • 5

    وفا قی وزیر دا خلہ لا پتہ لخت جگر کی تلا ش میں مد د دیں

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    جذبہء محبت

  • 2

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 3

    صبر 

  • 4

    خدادادقوت

  • 5

    طیب وطاہر وجود

  • 1

    ثقافت

  • 2

    دنیا 

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اعتبار

  • 5

    واشگاف الفاظ

  • 1

    انقلاب

  • 2

    اسلام 

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    پیغام

  • 5

    ارمغانِ حجاز

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ندیم افضل چن کسانوں کو منظم کریں

  • 3

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 4

    براڈ شیٹ جھوٹ اور لالچ 

  • 5

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    برطانوی شخص نے 28 کروڑ ڈالرز کے بِٹ کوائنز والی ہارڈ ڈرائیو غلطی سے کوڑے میں پھینک ...

  • 2

    الیکشن کمیشن نے پی ڈی ایم کی تنقید کو مسترد کردیا

  • 3

    فرینکفرٹ ایئرپورٹ سے مسافروں کی آمد و رفت میں 73 فیصد کمی،37 سال کی کم ترین سطح پر

  • 4

    سنگاپور، قرنطینہ توڑ کر منگیتر سے ملنے پر برطانوی شہری کو 6 ماہ کی جیل

  • 5

    بھارتی گجرات میں ٹرک نے مزدور کچل ڈالے،13ہلاک

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group