Waqt News
Friday | January 22, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام کھلاڑیوں کو سخت محنت کرنا ہوگی۔ اظہر علی
  • ورلڈ بینک پاکستان میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فائیو جی ، لڑکیوں اور لڑکوں کی تعلیم ،صحت، سبز اور صاف پاکستان اور گڈ گورننس پر توجہ ...
  • لاہور آرٹس کونسل کے بورڈ آف گورنرز کی چیئرپرسن منیزہ ہاشمی کی سربراہی میں بورڈ ممبران نے الحمراءکلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا
  • بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم عمران خان کے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا
  • ہ حکومت تشدد کی روک تھام پر قابو پانے کے لئے موثر قانون سازی یقینی بنارہی ہے:صوبائی وزیر اعجاز عالم آگسٹین

ہماری اخلاقیات کی افسوسناک تصویر

Jul 31, 2020 7:59 AM, July 31, 2020
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ہماری اخلاقیات کی افسوسناک تصویر

’’ اَمَّن’ ہٰذَا الّذِی’ یَرزُقُکُم’ اِن’ اَ مسَکَ رِز’قَہ ‘‘

ترجمعہ: بھلا کون ہے وہ جو روزی دے تم کو اگر روک لے رحمٰن اپنا رزق(سورۃ الملک آیت 21)

’’132 ‘‘ممالک میں موجود 2.7ارب غریب ترین لوگوں کیلئے عارضی آمدنی کی فراہمی کرونا پھیلاؤ کم کر سکتی ہے ۔ عالمی کساد بازاری’’ 26کروڑ 50لاکھ‘‘ لوگوں کو فاقوں کی نذر کر سکتی ہے۔ ’’یواین ڈی پی اقوام متحدہ‘‘ طویل لاک ڈاؤن نے صرف معاش نہیں بلکہ ذہنی صحت کو از حد نقصان پہنچایا ۔ ذہنی دباؤ کا بحران شاید سالہا سال چلے ۔ کرونا متاثرین کی بڑھتی تعداد۔ اموات میں ہی معاشی گراوٹ کی اطلاعات آنا شروع ہوگئی تھیں ۔عالمی ادارہ صحت نے کافی حد تک یقینی الفاظ میں خبردار کر دیا تھا کہ ’’ایچ۔آئی ۔وی‘‘ کی طرح شاید’’ کرونا‘‘ بھی کبھی ختم نہ ہو ۔ ساتھ ہی عالمی معیشت’’ 3.2 فیصد‘‘ گھٹنے کا خطرہ بھی ظاہر کر دیا ۔ زیادہ تشویش ’’اقوام متحدہ‘‘ کی اِس رپورٹ نے پیدا کی کہ جنوبی ایشیا کے ’’10 کروڑ بچے‘‘ خطہ غربت سے نیچے جاسکتے ہیں۔ لاک ڈاؤن نے بچوں کو سب سے زیادہ متاثر کیا ۔ کرونا باعث دنیا بھر میں غربت کی زندگی گزارنے والے بچوں کی تعداد ’’15فیصد‘‘ بڑھ جائیگی۔اُس غریبی سے پناہ مانگو جو مایوس کر دیتی ہے اور اُس مال سے پناہ مانگو جو مغرور کر دیتا ہے۔

اورنگی ٹاون ‘ چھت سے گر کر  33سالہ نوجوان جاں بحق

شاید غریبوں ۔ نادار لوگوں کے پیٹ کی بڑھتی ہوئی مایوسی ۔ تنگی تھی۔ دوسری طرف ’’امراء ‘ ‘ کی آسمان تک بلند ہوتی تجوریوں کا سائز اور ساتھ میں گردنوں کا خم ۔ زیادتی ۔ افراط دولت میں ہو یا دنیاوی جاہ وحشم میں ۔ جب بھی انسانیت کے دائرے سے نکلا۔ کسی نہ کسی قوم گروہ ۔ ملک کیلئے ناقابل تلافی نقصان کا موجب بنا۔ شاید نا اُمیدی ۔ معاشی ننگ اور تکبر کا اکٹھ ہی لمحہ موجود کی صورت گری کا باعث بنا ہو؟ ؟دن کی روشنی یا رات کا اندھیر دنیا نے’’ا برمی پناہ گزین‘‘ زندہ جلتے دیکھے ۔ ’’کشمیری قوم‘‘ کی لاچارگی ۔وحشیانہ قتل عام۔ کوئی بھی ’’پاور بروکرز‘‘ کو متوجہ نہ کر پایا۔ طاقت کا زعم ۔ ملکیت کا غرور ۔ اختیار کا گھمنڈ مظلوم مسلمانوں کا خون پیتا رہا۔

  احتساب کا عمل مایوس کن قوم کی لوٹی رقم واپس نہ آسکی‘ثروت اعجازقادری 

ہم سب ’’ہم کیا کرسکتے ہیں‘‘ کی تصویر بنے خاموش رہے ۔ کچھ کیا بھی تو صرف خانہ پُری ۔ مضامین لکھ دئیے ۔ رسائی ہوئی تو چند ٹویٹ پھر ہاتھ جھاڑ کر دبک گئے مبادا ’’خونی بلا‘‘ ہمارے گھر نہ گُھس آئے ۔ معلوم نہیں کتنے معصوم بچے ۔ نحیف بزرگ بھوک ۔ پیاس کی وجہ سے دنیا سے گئے ؟ ؟ظلم ۔ تشدد ۔ نفرت ۔ حق تلفی حد سے بڑھی تو ’’خالق کائنات‘‘ کا کوڑا برسا کہ مظلوم + ظالم+ امیر ۔ غریب سبھی اوندھے منہ گر پڑے ۔ چاہے لاکھ تکرار کرلیں کہ سازش کے تحت ہوا اگر ’’مالک کائنات‘‘ کی مشیت نہ ہوتی تو بال برابر کچھ نہیں ہونے والا تھا ۔ معاشی ترقی کے دیو قامت عالمی مینار صحت عامہ کے میدان میں ریت کی ڈھیری بن گئے۔ اب معاشی مواقع سکڑنے کی اطلاعات ہیں ۔

جناح اسپتال کے ملازمین کا  اپ گریڈیشن اور پرموشن کا مطالبہ

پاکستان اُن چند خوش قسمت ممالک میں سامل ہے جہاں کرونا سے جانی نقصان سب سے کم رہا ۔ ’’الحمدللہ‘‘۔ پر اقتصادی نقصان نے انجر پنجر ہلا دئیے ۔ وہ بھی ایسی معیشت کے جو پہلے ہی تنزلی۔ زوال کا شکار تھی ۔ شکر کہ جان بچانے کی حکومتی کاوش ثمر بار رہی ۔ صحت یابی کی بڑھتی ہوئی تعداد اور کرونا متاثرین کا کم ہوتا ہوا گراف حوصلہ افزا خبریں تھیں کہ پھر سے ’’لاک ڈاؤن ‘‘ کا فیصلہ صرف پنجاب خصوصاً ’’لاہور۔پنڈی‘‘ وغیرہ جبکہ چھوٹے شہروں میں نہ پہلے تجارتی مراکز بند ہوئے تھے نہ اب ۔ شک نہیں کہ فیصلہ کے پس منظر میں عوامی بھلائی مقصود ہے مگر اب حالات بہت مختلف ہیں۔ کم ہوتی آمدنی کے ساتھ صبر۔برداشت بھی بہت کم ہو رہی ہے۔ چھوٹی عید پر بھی کاروبار بند اور ٹرانسپورٹ کُھلی تھی ۔ نتائج ۔ گراف اُوپر چلا گیا اب پھر وہی صورتحال ہے۔ معاش بند ۔ آمدورفت رواں۔ ایک سٹرک بند متوازی کُھلی ۔ ’’ایس۔او ۔پیز‘‘ کے ساتھ دکانیں کُھل سکتی ہیں ۔ جنرل سٹور۔ تندور ۔ ہوٹلز۔ دودھ دہی کے مراکز پر تو عام حالات میں بڑا رش ہوتا ہے۔ ایک ہی علاقے کی سینکڑوں کُھلی دکانوں سے اگر ’’کرونا‘‘ نہیں پھیلنے کا خطرہ تو پھر چند سو بند رکھنے کی کوئی تک نہیں۔

فوڈ ڈلیوری کی آڑ میںلوٹ مار کی ویڈیومنظرعام پر آگئی

نیت صاف۔ ارادہ پکا ہو تو کارکردگی ’’ڈگری‘‘ پر سبقت لے جاتی ہے۔ محنتی ۔ قابل آدمی کے ہیوی سائز حوالے ۔ آسمان تلک تعریفیں بیساکھیاں نہیں ہوتیں وہ فیصلے ۔ وہ لوگ جو نقصان کا موجب بنے ۔ فرمائشی استعفیٰ یا برطرفی نقصان کی تلافی نہیں کرسکتی ۔ مشاورت میں خیر ہے اگر بامعنی ہو۔ بے غرض ہو۔ مفادات تابع فیصلے ساکھ خراب کرنے کے علاوہ کچھ نہیں کرتے۔ جب ’’لیڈر‘‘ ایماندار ہے تو پھر ناک نیچے؟؟‘‘…سیاسی مالکان‘‘ کی لوٹ مارنے پاکستان کو اندھیری نگری میں بدل دیا۔ صد شکر کہ ہماری زندگی کا معمار۔ حقیقی مالک ’’اللہ رحمان‘‘ ہے ۔بڑی بابرکت ہے وہ ذات جو آسمانوں اور زمین کا حقیقی موجدِے بے مثال ہے۔ عادل بادشاہ سب کے ساتھ یکساں برتاؤ والا۔ حتیٰ کہ ’’کفری اقوام‘‘ کو بھی بھرپور رزق سے نواز رہا ہے۔

پاکستان میں کینسر کی شرح میں ہولناک اضافہ 

ترجمہ: کہو کیا تم نے سوچا کہ اگر ہو جائے تمہارا پانی خشک تو کون ہے جو لائے تمہارے لئے چشمے کا پانی ۔ (سورہ الملک ۔ آیت 30)

ہماری نافرمانی کے باوجود رزق کا جاری رہنا ’’اللہ تعالیٰ رحیم ۔ کریم‘‘ کی بہت بڑی عطا ہے۔ ہمیں چاہیے کہ ہم دوسروں کیلئے بھی آسانیاں پیدا کریں ۔ صرف خود کی ذات کو بے پناہ خوشحال ۔ پرسکون رکھنے کی سعی نہ کریں ۔ دوسروں کو بھی ’’اللہ تعالیٰ‘‘ کی عطا کردہ نعمتوں ۔ فضل میں حصہ دار بنائیں ۔ کل بڑی عید ہے بحیثیت قوم ہمارا حال کیا ہے ؟ بے حد افسوس ناک تصویر ۔ کوئی مذہبی ۔ قومی تہوار ہو یا پھر زمینی ۔ آسمانی آفت ۔ ہماری کمائی کے نہیں بلکہ منافع خوری۔ ذخیرہ اندوزی کا سیزن کہلاتے ہیں ۔ موت کے منہ میں بیٹھ کر موت کے منہ میں جاتے لوگوں کو لُوٹنے ۔ اُن سے ناجائز پیسہ بٹورنے کی کوئی کوشش ضائع نہیں ہونے دیتے ۔ ایسی قوم اپنے حکمرانوں کو ’’خلفائے راشدین‘‘ دیکھنا چاہتی ہے۔اور خود؟

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

مسرت قیوم


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • اسٹیل ملز کی اراضی فروخت نہیں کی جارہی : حماداظہر

    Nov 28, 2020 | 17:21
  • وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی ...

    Nov 13, 2020 | 13:20
  • پوپ فرانسس کی ہم جنس پرستوں کیلئے سماجی تحفظ کی حمایت

    Oct 22, 2020 | 13:54
  • سپریم لیڈر کی دولت کرونا سے متاثرہ عوام پر خرچ کی جائے: ...

    Apr 14, 2020 | 11:18
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • جنوبی افریقہ ایک مضبوط ٹیم ہے جس کے خلاف کامیابی کے لیے تمام ...

    Jan 22, 2021 | 20:03
  • ورلڈ بینک پاکستان میں کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت فائیو ...

    Jan 22, 2021 | 19:43
  • لاہور آرٹس کونسل کے بورڈ آف گورنرز کی چیئرپرسن منیزہ ہاشمی ...

    Jan 22, 2021 | 19:22
  • بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ ،مسلم لیگ(ن) نے وزیراعظم ...

    Jan 22, 2021 | 18:40
  • ہ حکومت تشدد کی روک تھام پر قابو پانے کے لئے موثر قانون سازی ...

    Jan 22, 2021 | 18:38
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  •  پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کا شماریاتی اور ...

    Jan 22, 2021
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • 1

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 2

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 3

    وزیر اعلیٰ کا ساہیوال ڈویژن  کیلئے بڑا ترقیاتی پیکیج

  • 4

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 5

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 1

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • ’’نئی امریکی حکومت سے وابستہ توقعات‘‘

    Jan 22, 2021
  • ایک سابق بیورکریٹ کی حسرت ِ ناکام اور حکیم محمد ...

    Jan 22, 2021
  •  اسلام آباد کی سیاست کا باب

    Jan 22, 2021
  • حقیقی جمہوریت کے علمبردار 

    Jan 22, 2021
  • مٹکے سے دریا کی کہانی 

    Jan 22, 2021
  • سلمیٰ ہمایوں کا بطور صدر بہبود ایسوسی ایشن انتخاب

    Jan 22, 2021
  • ’’خواتین -eکامرس کے میدان میں سرگرم‘‘

    Jan 22, 2021
  • وعدے کیا ہوئے 

    Jan 22, 2021
  • عمران خان کا مناظرے کا چیلنج

    Jan 22, 2021
  • 1

      سیاسی راستے

  • 2

     محصورین بنگلہ دیش کے لئے ہر ممکن مدد کا قدم اٹھائیں

  • 3

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 4

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 5

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دعوت وتربیت 

  • 2

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 3

    جذبہء محبت

  • 4

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 5

    صبر 

  • 1

    اعتماد

  • 2

    اشتیاق نگاہیں

  • 3

    عوام 

  • 4

    ثقافت

  • 5

    دنیا 

  • 1

    گنگا

  • 2

    ارمغانِ حجاز

  • 3

    مایوسی 

  • 4

    انقلاب

  • 5

    اسلام 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

    بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش گوئیاں 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    نادرا کی مدد سے وراثتی سرٹیفکیٹس کا 15 دن میں اجرا خوش آئند ہے. وزیراعظم

  • 2

    وفاقی حکومت کا بجلی فی یونٹ ایک روپیہ پچانوے پیسے مہنگی کرنے کا اعلان

  • 3

    جسٹس (ر)عظمت سعید براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کے سربراہ مقرر

  • 4

    خیبرپختونخوا حکومت کا بچوں سے زیادتی کرنے والے افراد کے خلاف قانون تیار، سزائے ...

  • 5

    نئی امریکی انتظامیہ ذمے داری کا مظاہرہ کرے. حسن روحانی

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group