ملک کی مجموعی معاشی صورتحال پر غور کیلئے اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہورہا ہے Jul 31, 2019 | 12:00 12:00 PM, July 31, 2019 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت آج اسلام آباد میں ہورہا ہے۔ اجلاس میں ملک کی مجموعی معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک