مادرِ ملّت محترمہ فاطمہ جناح کا آج ایک سو چھبیسواں یوم پیدائش منایا جارہا ہے۔مختلف سیاسی جماعتوں اور کئی اداروں کے شعبہ خواتین محترمہ فاطمہ جناح کی خدمات اجاگر کرنے کیلئے کانفرنسوں اور سیمیناروں کا اہتمام کریں گے۔فاطمہ جناح نے قائداعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ کی حیثیت سے قیام پاکستان میں کلیدی کردار ادا کیا۔فاطمہ جناح نے برصغیر کی خواتین کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کیا جسکی بدولت الگ ریاست کے حصول کیلئے مسلمانوں کی جدوجہد آسان ہوگئی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38