راجہ عاشق حسین کی اہلیہ راجہ راشد حسین کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کی گئی
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء اور سابق ڈپٹی میئر راجہ الطاف حسین ، یوسی 4 کے سابق ناظم راجہ ساجد حسین ، راجہ نواز اور راجہ رکن الزمان کی چچی محترمہ ، راجہ عاشق حسین کی اہلیہ راجہ راشد حسین کی والدہ رضائے الہیٰ سے انتقال کرگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ ریلوے گرائونڈ میں ادا کی گئی جس میں ملک ابرار ، ملک افتخار ، ضیاء اللہ شاہ ، راجہ طارق محبوب کیانی ، چوہدری راسب ، انجم فاروق پراچہ ، خواجہ امتیاز ، محمد علی منہاس ، ملک شاہد غفور پراچہ ، شیخ ندیم ، راجہ جان ،شیخ حمید ، راجہ ظہیر ایڈووکیٹ ، راجہ خالد سمیت بہت بڑی تعداد میں اہلیان علاقہ نے شرکت کی ۔