آسٹریلین فاؤنڈیشن کا ایدھی فاؤنڈیشن کو 50 نئی ایمبولیسنز کا عطیہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں مقیم پاکستانیوں نے ایدھی فاؤنڈیشن کو یہ عطیہ دیا ہے آسٹریلوی حکومت کا شکریہ کہ انہوں نے ہماری خدمات کو سراہا ۔فیصل ایدھی کا کہنا تھا کہ پچاس ایمبولیسنز پورے ملک کے مختلف حصوں میں تعینات کی جائیں گی ۔ آسٹریلوی حکومت کا شکریہ کہ انہوں نے ہماری خدمات کو سراہا ہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024