ٹبہ سلطان پور(سٹی رپورٹر) میڈیا اور تاجر وں کے بغیر جرائم پر قابو پانا ناممکن ہے، ایس ایچ او تھانہ ٹبہ سلطان پور انسپکٹر شیراز لطیف چیمہ نے سینئر صحافی نوشاد خان پٹھان اور صدر انجن تاجران ٹبہ سلطان پور سے کہا کہ کہ میڈیا اور تاجر برادری کے بغیر چراغ پر قابو پانا ناممکن ہے۔ انہوں نے مزید تاج برادری کو کہا کہ تمام تجارتی مراکز پر سیکیورٹی کیمرے انسٹال کروائیں اپنی دکانوں کی مارکیٹ میں دن کے وقت گارڈ رکھیں۔ اسکے اور اس کے علاوہ میں نے تمام بازاروں اور مارکیٹوں کے چوکیداروں کو اپنے ذمہ داری سے پہرہ دینے کیلئے تاکید کی۔
میڈیا اور تاجر وں کے بغیر جرائم پر قابو پانا ناممکن: ایس ایچ او تھانہ ٹبہ سلطان پور
Jan 31, 2025