قصور (نمائندہ نوائے وقت) الہ آباد میں بہاری پور کے رہائشی کے دس سالہ بیٹے کو مدرسے کے قاری نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
الہ آباد میں استاد کی طالب علم سے زیادتی
Jan 31, 2025