بھارت کے کمبھ میلے میں  بھگدڑ، ہلاکتیں 53ہوگئیں

Jan 31, 2025

ممبئی(این این آئی )بھارت میں مذہبی تہوار کمبھ میلے میں بھگدڑ مچ گئی، ہلاکتیں 53 شہری ہوگئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کمبھ میلے میں بھگدڑ مچنے سے درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے، ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ہے، تاحال بھگدڑ مچنے کی وجہ معلوم نہ ہو سکی۔اتر پردیش کے شہر پریاگ راج میں بھگدڑ کا واقعہ پیش آیا۔

مزیدخبریں