واشنگٹن (این این آئی )امریکہ نے غیر ممالک کو منجمد امداد میں اضافی استثنی دے دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہاکہ زندگی بچانے والی انسانی معاونت کو استثنی حاصل ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ اگر ایسی امداد روکی گئی ہے تو اسے ہدایات کا خیال رکھتے ہوئے جاری کردیا جائے۔ مارکو روبیو نے کہا کہ یہ استثنی عارضی طور پر بحال کیا جارہا ہے جس میں نئے کنٹریکٹرز کو شامل نہیں کیا جائے گا۔
امریکہ، غیرممالک کو منجمد امداد میں اضافی استثنیٰ مل گیا
Jan 31, 2025