Waqt News
Sunday | March 26, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • یوکرین جنگ، روس کا 4 لاکھ فوجی بھرتی کرنے کا فیصلہ
  • ڈونلڈ ٹرمپ نے خود پر فرد جرم عائد کیے جانے کی صورت پر جو بائیڈن حکومت کو کھلی دھمکی دے دی
  • سراج الحق نے عمران خان کو منصورہ آنے کی دعوت دیدی
  • امریکہ میں ہوا کے بگولے نے 160 کلومیٹر تک تباہی پھیلادی، 23 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
  • افغانستان سے شکست، رمیز راجا کا ردعمل آ گیا

توشہ خانہ ریفرنس:عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

Jan 31, 2023 | 10:36 10:36 AM, January 31, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 توشہ خانہ ریفرنس:عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

 توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی کیس میں عدالت نے عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں فوجداری کارروائی کے کیس کی سماعت کی۔الیکشن کمیشن نے عمران خان کیخلاف فوجداری کارروائی کا ریفرنس عدالت کو بھیجا تھا۔ عدالت نے عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا۔ عمران خان پر فرد جرم آئندہ سماعت میں 7 فروری کوعائد کی جائے گی۔ عدالت نے عمران کو ذاتی پیش ہونے کا حکم دے دیا ۔الیکشن کمیشن کے وکیل نے عدالتی حکم کے باوجود عمران خان کی عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا کی جسے عدالت نے مسترد کر دیا۔توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں عدالت نے آج عمران خان کو طلب کیا تھا۔ الیکشن کمیشن کے وکیل نے عدالت سے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا کی۔عدالت نے وکیل علی بخاری سے استفسار کیا کہ عمران خان کا وکالت نامہ کدھر ہے جس پر وکیل الیکشن کمیشن نے جواب دیا کہ وکالت نامہ اس وقت تک نہیں آ سکتا جب تک عمران خان خود نا آئیں۔وکیل علی بخاری کا کہنا تھا کہ ہم گزشتہ سماعت پر عمران خان کا میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش کیا تھا۔ عدالت نے وکیل کو آج وکالت نامہ جمع کرانے کی ہدایت کی۔ وکیل کا موقف تھا کہ جب تک شورٹی بانڈز نہیں آ جاتے تب تک یہ وکالت نامہ نہیں دے سکتے۔

یوکرین جنگ، روس کا 4 لاکھ فوجی بھرتی کرنے کا فیصلہ

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • آئین کی ’’بے توقیری‘‘ کا رونا 

    Mar 24, 2023
  • بھونچال رات، چاند رات 

    Mar 24, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلّم کی پیاری پیاری باتیں!!!!!

    Mar 24, 2023
  • فکر مند صدر پاکستان! بے رحم سیاست

    Mar 25, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • ڈونلڈ ٹرمپ نے خود پر فرد جرم عائد کیے جانے کی صورت پر جو ...

    Mar 25, 2023 | 22:17
  • سراج الحق نے عمران خان کو منصورہ آنے کی دعوت دیدی

    Mar 25, 2023 | 21:59
  • امریکہ میں ہوا کے بگولے نے 160 کلومیٹر تک تباہی پھیلادی، 23 ...

    Mar 25, 2023 | 21:44
  • افغانستان سے شکست، رمیز راجا کا ردعمل آ گیا

    Mar 25, 2023 | 21:29
  • افغانستان: بارش اور برفباری، مختلف حادثات میں 3 افراد ہلاک، 7 ...

    Mar 25, 2023 | 21:17
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • فکر مند صدر پاکستان! بے رحم سیاست

    Mar 25, 2023
  • بھونچال رات، چاند رات 

    Mar 24, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلّم کی پیاری پیاری ...

    Mar 24, 2023
  • آئین کی ’’بے توقیری‘‘ کا رونا 

    Mar 24, 2023
  •  پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز کا اجلاس کا ...

    Mar 23, 2023
  • 1

    تھرڈ آپشن سے بچنے کیلئے سیاسی قیادتوں کی بصیرت کا امتحان 

  • 2

    کفایت شعاری مہم اور افسران کی گاڑیاں

  • 3

    موسمیاتی تبدیلیاں اور  کرۂ ارض کا مستقبل

  • 4

    پنجاب اسمبلی کے انتخابات کا التواءاور آئینی بحران کا خدشہ

  • 5

    رمضان پیکیجز کو کامیاب بنانے کے تقاضے

  • 1

    ہفتہ ‘  3  رمضان  المبارک  1444ھ‘  25  مارچ 2023ء

  • 2

    جمعة المبارک، 2 رمضان المبارک ، 1444ھ، 24 مارچ 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’کیسے کریں،اَفطارو سَحر، ہم ،مِن شہرِ ...

    Mar 25, 2023
  • 8 اکتوبر عام انتخابات کا اعلان

    Mar 25, 2023
  • حبیب جالبi

    Mar 25, 2023
  • بلوچستان اور بھارت کی سازشیں 

    Mar 25, 2023
  • کس موڑ پہ آگئے ہم

    Mar 25, 2023
  • افراد باہم معذور کے حقوق کا معاملہ اور سیاسی ...

    Mar 25, 2023
  • کیا سارے مسائل کی جڑ عمران خان ہے۔؟

    Mar 25, 2023
  • سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی 

    Mar 25, 2023
  • شاعری کا عالمی دن، آیا اور گزر گیا

    Mar 25, 2023
  • رمضان کے چاند کے بعد ہر چیز کا مہنگی

    Mar 25, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    استقبالِ رمضان 

  • 2

    فضائل قرآن (۱)

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 1

    ازخطبات اقبال

  • 2

    ضرب کلیم 

  • 3

    از کتاب اقبال

  • 4

    بانگ درا 

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group