بانگ درا Jan 31, 2023 8:07 AM, January 31, 2023 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کیا عوض رفتار کے اس دیس میں پرواز ہے؟ موت کہتے ہیں جسے اہلِ زمیں‘ کیا راز ہے؟ اضطرابِ دل کا ساماں یاں کی ہست و بود ہے علمِ انساں اس ولایت میں بھی کیا محدود ہے؟ (بانگِ درا) شیئر کریں: Share Tweet Google+