ایف بی آرٹیکس نے گوشوارے جمع کرانے کی مدت میں 28فروری تک توسیع کر دی Jan 31, 2020 | 22:59 10:59 PM, January 31, 2020 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مدت میں اٹھائیس فروری تک تک توسیع کردی ہے۔ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا مقصد افراد، اداروں اور کمپنیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کرنا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک