کوئٹہ اور ضلع قلات میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق قلات میں منفی 6 اور کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 3ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ۔تربت 1، نوکنڈی 2 اور سبی 8 اور گوادر میں کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کوئٹہ اور قلات میں سردی کی شدت برقرار رہے گی جبکہ زیارت میں بھی سردی کی شدت بڑھنے کا امکان ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38