کوٹ لکھپت جیل: نوازشریف سے آج ملاقات کا دن۔۔۔تفصیلات کے مطابق کوٹ لکھپت جیل میں نوازشریف سے آج ملاقات کا دن ہے۔مسلم لیگ ن کے کارکنان کوٹ لکھپت جیل کے باہر پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔جمعرات کو سابق وزیراعظم نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کا دن ہے جس کیلئے دوپہر 2 بجے تک کا وقت مقرر ہے، اس دوران نواز شریف کے اہل خانہ اور پارٹی رہنماؤں سمیت دیگر افراد ان سے ملاقات کیلئے آئیں گے۔
خطِ غربت کی جانب بڑھتے ایک کروڑ انسانوں کا مستقبل؟۔
Apr 16, 2024