بین الاقوامی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کے لئے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان فروری کے تیسرے ہفتے میں پاکستان آئینگے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان کا دورہ کریں گے .ذرائع کے مطابق سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان میں دونوں ممالک کے درمیان آئل ریفائنری سمیت اربوں ڈالرز کے معاہدے ہوں گے، معاہدوں کے لیے اصولی طور پر منظوری ہو چکی ہے، وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کے دوران ان معاہدوں سے متعلق معاملات طے ہوئے تھے۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024