انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایس ایس پی تشدد، پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان کو پندرہ اور چھبیس فروری کو طلب کرلیا

انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے عمران خان کو طلب کر لیا۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو ایس ایس پی تشدد کیس میں 15 فروری جبکہ پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملوں کے کیس میں26 فروری کو طلب کر لیا ہے۔ عمران خان نے 2 جنوری کو انسداد دہشتگردی عدالت سے ضمانت کرائی تھی جبکہ چیرمین تحریک انصاف کے خلاف پولیس کی جانب سے عبوری چالان پیش کیا گیا تھا، پولیس کی جانب سے چالان پیش ہونے کے بعد اے ٹی سی نے عمران خان کی طلبی کا سمن جاری کیا، سمن عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ پر بھیج دیا ہے۔
شہباز کا کراچی کو نیویارک بنانے کا دعویٰ! مگر کیسے؟
انگریزی کا ایک لفظ ہے Audacity اُردو میں اس کے معنی خود اعتمادی بھی ہے اور ڈھٹائی ...
عمران نیازی کے پاس پختون قوم کیخلاف کوئی ثبوت ہیں تو سامنے لائیں وگرنہ ...
وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران ...
چوہدری شجاعت حسین کا ’’کڑوا سچ‘‘…2
گو کہ چوہدری شجاعت حسین کا تعلق گجرات کی جٹ برادی سے ہے وہ سیاست تو گجرات میں ...
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں پرویز ...
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس میں پرویز خٹک ...
ایس ایس پی تشدد کیس: عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست ...
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایس ایس پی تشدد کیس میں چیئرمین ...
ایس ایس پی تشدد کیس‘ عمران خان کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
اسلام آباد (نامہ نگار) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ایس ایس پی ...