نیپرانے فی یونٹ بجلی 2روپے 98پیسے سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی دسمبر کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کی گئی ہے ۔ نیپرا نے اپنے نوٹی فیکیشن میں ہدایت کی ہے کہ بجلی تقسیم کار کمپنیاں فروری کے بلوں میں عوام کو ریلیف فراہم کریں ۔ فیصلے کا اطلاق ماہانہ 300 یونٹ تک گھریلوصارفین اور کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024