ملتان میں بھی خواتین کیلئے رعائتی نرخوں پر موٹر سائیکل سکیم کا آغاز

31 جنوری 2018

ملتان (خبر نگار خصوصی )حکو مت پنجا ب نے ضلع ملتا ن میں خو اتین کیلئے رعائتی نرخوں پر مو ٹر سا ئیکل سکیم کا آغاز کر دیا ہے ۔’’وومن آ ن وہیل ‘‘ کے نام سے سکیم کے تحت حکو مت پنجا ب پر موٹر سا ئیکل پر 100 فیصد ما رک اپ ادا کر ے گی جبکہ 70 سی سی موٹر سا ئیکل پر 24 ہزا ر سے زائد ایکٹیو ٹی سبسڈی فر اہم کی جا ئے گی ۔پنجاب سٹریجک ریفارمز یونٹ کے زیر اہتما م اس سکیم میں حصہ لینے وا لی خو اتین کو 27 ہزا ر رو پے ڈا ئو ن پے منٹ کرنا ہو گی جس کے بعد 18 سو رو پے کی آسان ما ہا نہ قسط میں ادا ئیگی کی سہو لت ہو گی ۔حکو مت پنجا ب نے اس ضمن میں ضلعی سطح پر متعلقہ ڈ پٹی کمشنر ز کو کمیٹی کا سربراہ بنا تے ہوئے درخو استو ں کی وصو لی کا اختیا ر دے دیا ہے ۔

موٹر سائیکل سکیم