ڈاکو مسافر وین روک کر آڑھتیوں سے نقدی لوٹ کر فرار

31 جنوری 2018

ملتان (خبر نگار خصوصی) ڈاکوؤں نے APV وین کو روک کر مسافروں سے 2 لاکھ روپے سے زائد کی رقم چھین لی اور فرار ہو گئے تھانہ شاہ شمس کے علاقہ بہاولپور روڈ 5 مسلح ڈاکوؤں نے اے پی وی وین کو روک کر واردات کی اور فرار ہو گئے معلوم ہوا ہے کہ وین میں بیٹھے مسافر جانوروں کے آڑھتی تھے جو خریداری کے لئے ملتان آ رہے تھے پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی ہے۔ 

اے پی وی لوٹ لی