موسم آج جزوی ابرآلود رہنے کا امکان
ملتان (خبر نگار خصوصی) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق آج موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور صبح کے وقت دھند پڑنے کا امکان ہے منگل کے روز ملتان میں درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 22.2 کم سے کم 5.8 بہاول پور زیادہ سے زیادہ 22.2 کم سے کم 7.4‘ رحیم یار خان زیادہ سے زیادہ 23.4 کم سے کم 8.8 ‘ خان پور زیادہ سے زیادہ 23.5 کم سے کم 7‘ بہاولنگر زیادہ سے زیادہ 22.2 کم سے کم زیادہ سے زیادہ 24.5 کم سے کم 7‘ کوٹ ادو زیادہ سے زیادہ 22.2 کم سے کم 6.3‘ ڈی جی خان زیادہ سے زیادہ 21.0 کم سے کم 5.5 ‘ کروڑ لعل عیسن زیادہ سے زیادہ 21.4 کم سے کم 7 درجے سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔