نیشنل بک فاؤنڈیشن لاہور کی 32ویں لاہور انٹر نیشنل بک فئیرمیں شرکت

31 جنوری 2018

لاہور (پ ر) نیشنل بک فا ؤنڈیشن یکم فروری سے شروع ہونے والے 32ویں لاہور انٹرنیشنل بک فیئر میں شرکت کر رہا ہے۔ جس میں نیشنل بک فاؤنڈیشن کا سٹال نمبر1-cاور 2-cہے جہاں مختلف موضوعات پر 40سے55فیصدرعائیت تک کتابیں دستیاب ہونگی۔ سٹال کا اہتمام ڈائریکٹر نیشنل بک فاؤنڈیشن لاہور، نزہت اکبر کی طرف سے کیا گیا ہے۔