ختم قل
لاہور (پ ر) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین رانا شاہین ، رانا سعید، رانا امجد کی والدہ اور رانا عبدالرشید کی تائی کے ختم قل میںعارف چودھری، یاسین ٹیپو ، رانا عارف، مشتاق فرحان چوہدری، محمود ارشاد ، امجد خان سواتی، سہیل غازی جٹ، چودھری شہباز، ملک اصغر خان، ملک رمضان، رانا صغیر ، رانا تنویر، ڈاکٹر ظہور احمد، ٹیپو بٹ، حافظ عابد، محمود ذوالفقار خان، رانا احسان نور، رانا الیاس اور دیگر نے شرکت کی اور مرحومہ کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی۔