مشعال ملک کل لاہورپریس کلب میں پریس کانفرنس کریں گی

31 جنوری 2018

لاہور (پ ر) ہیومن رائٹس موومنٹ انٹرنیشنل کے زیر اہتمام یکم فروری بروز جمعرات دوپہر 2:00بجے لاہور پریس کلب میں یسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ہیومن رائٹس موومنٹ انٹرنیشنل کے مرکزی صدر محمد ناصر اقبال خان ، مرکزی آرگنائز ناز بٹ ، مرکزی سیکرٹری جنرل محمد رضا ایڈووکیٹ و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کریں گی۔