بابا جی ویلفیئر سوسائٹی کی طرف سے فری ایمبولینس سروس کا قیام
لاہور (پ ر) بابا جی ویلفیئر سوسائٹی نے فری ایمبولینس سروس کا آغاز بھی کر دیا ہے ۔بابا جی ویلفیئر سوسائٹی بھیا فارمیسی مکہ کالونی گلبرگ III لاہور کے سرپرست محمد عارف بھیا نے کہا ہے کہ سروس کے آغاز سے غریب لوگوں کو سہولت میسر ہوگی۔