دعائے صحت کی اپیل

31 جنوری 2018

لاہور (پ ر ) معروف صحافی اور کالم نگار فاروق حارث العباسی انجیکشن اور میڈیسن ری ایکٹ کر جانے کے بعد شدید علیل ہوگئے، جس کے باعث ان کے ناک اور منہ سے خون جاری ہوگیا ، انہیں فوری طبی امداد کے لئے نزدیکی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا، قارئین سے دعائے صحت کی اپیل ہے۔