تلاش گمشدہ
رائے ونڈ(نامہ نگار) سبحان اللہ جس کی عمر 21 سال، داڑھی رکھی ہے سفید کپڑوں میں ملبوس ہے، ذہنی توازن درست نہیں ہے 15 نومبر 2017 کو رائے ونڈ اجتماع میں گم ہ تھا جس کو علم ہو وہ اس پتہ پر اطلاع کریں ، فضل ربی سکنہ جناح آبادی رائے ونڈ 0304-8803277,03007066511