تلاش ورثا

31 جنوری 2018

لاہور (پ ر) تھانہ شاد باغ کو ایک 29 سال کے شخص کی نعش ملی ہے ورثا سب انسپکٹر ریاست علی سے فون 0300-637185 پر رابطہ کریں۔
٭تھانہ مزنگ کو ایک 35 سال کے شخص کی نعش ملی ہے ورثا سب انسپکٹر اللہ دتہ سے فون 0333-4740887 پر رابطہ کریں۔
٭تھانہ سول لائن کو ایک شخص محمد حسین ولد فتح محمد کی نعش ملی ہے جسے 25 جنوری کو سروسز ہسپتال میں علاج کے لئے داخل کرا دیا گیا تھا جو 27 جنوری کو دم توڑ گیا ورثا اے ایس آئی مبشر احمد سے فون 0308-7774631، 042-99200561 پر رابطہ کریں۔

تلاش ورثا

لاہور (پ ر) تھانہ بھاٹی گیٹ کو ایک 55 سال کے شخص کی نعش ملی ہے۔ ورثا ٹی اے ایس ...

تلاش ورثا

لاہور (پ ر) تھانہ اسلام پورہ کو ناصر باغ کے قریب سے ایک 45 سال کے شخص کی نعش ملی ...

تلاش ورثا …

٭ داتا دربار چوک سے 60 سال کے شخص کی نعش ملی ہے۔ ورثاء سب انسپکٹر وارث علی سے ...