اپوا کالج برائے خواتین کی پرنسپل کوثر شاہ ریٹائر ہوگئیں

31 جنوری 2018

لاہور(لیڈی رپورٹر)اپوا کالج برائے خواتین کی پرنسپل کوثرشاہ ریٹائر ہوگئیں۔ انکے اعزازمیں تقریب میں ڈپٹی ڈائریکٹر زاہد میاں ، دیگرکالجوںکے پرنسپلز اور اساتذہ نے شرکت کی۔ زاہد میاںنے کہاکہ ملک میں خواتین کی اعلیٰ تعلیم کے فروغ میں خواتین پرنسپلز اور اساتذہ کاکردار قابل تحسین ہے۔