فائٹ کی پرموشن کے دوران عامر خان نے حریف باکسر پرپانی پھینک دیا

31 جنوری 2018
فائٹ کی پرموشن کے دوران عامر خان نے حریف باکسر پرپانی پھینک دیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک )پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان نے فائٹ کی پرموشن کیلئے نیوز کانفرنس کے دوران ذاتی زندگی پر حملہ کرنے پر حریف باکسر پر پانی پھینک دیا ۔ 21 اپریل کو لیور پول میں حریف کینیڈا کے فل لو گریکو ہوں گے۔وہ دو سال بعد دوبارہ ایکشن میں ہوں گے۔ پانی پھینکنے کے بعد آس پاس بیٹھے افراد نے بیچ بچائو کرا دیا ۔