ہینڈبال فیڈریشن کا اجلاس4 فروری کو ہو گا
لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہینڈبال فیڈریشن کا جنرل کونسل اجلاس 4 فروری کو فیصل آباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگا۔صدارت فیڈریشن کے صدر محمد شفیق کرینگے۔ جبکہ ایجنڈے میں سابقہ میٹنگ کے منٹس کی منظوری کے ساتھ 2016-17ء میں کھیلوں کی ایکٹیویٹیز کی رپورٹ پیش کرنے کے ساتھ ساتھ آڈٹ اکاونٹس کی منظوری لی جائے گی۔ اجلاس میں 2017-18ء میں کھیلوں کے سالانہ کیلنڈر کی منظوری حاصل کی جائے گی۔
شہباز کا کراچی کو نیویارک بنانے کا دعویٰ! مگر کیسے؟
انگریزی کا ایک لفظ ہے Audacity اُردو میں اس کے معنی خود اعتمادی بھی ہے اور ڈھٹائی ...
عمران نیازی کے پاس پختون قوم کیخلاف کوئی ثبوت ہیں تو سامنے لائیں وگرنہ ...
وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی چوہدری عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران ...
چوہدری شجاعت حسین کا ’’کڑوا سچ‘‘…2
گو کہ چوہدری شجاعت حسین کا تعلق گجرات کی جٹ برادی سے ہے وہ سیاست تو گجرات میں ...
پاکستان کبڈی فیڈریشن کی سپر کبڈی لیگ کی تیاریاں ، 8 ممالک کے 20 کے قریب ...
پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے کامیاب انعقاد کے بعد پاکستان کبڈی ...
پاکستان کبڈی فیڈریشن نے سپرلیگ کی تیاریاں تیز کردیں
لاہور (سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے ...
ای پی آئی ویلفیئر فیڈریشن پنجاب کی کال پر راولپنڈی میں بھی ویکسی ...
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) ای پی آئی ویلفیئر فیڈریشن پنجاب کی کال پر دیگر ...