اترپردیش میں پاکستان کے حامی تشدد کر رہے ہیں: بی جے پی رکن کی ہرزہ سرائی

31 جنوری 2018

لکھنئو (آئی این پی) بھارتی حکمران جما عت بھا ر تیہ جنتا پا ر ٹی نے الزام عائد کیا ہے کہ کاسگنج میں تشدد پھیلانے کے پیچھے پاکستان کا ہاتھ تھا۔ رکن پارلیمنٹ ونے کٹیار نے اتر پردیش کے کاسگنج میں یوم جمہوریہ پر ہوئے تشدد کے بارے میں ہر زہ سرا ئی کر تے ہو ئے کہا کہ چندن کا قتل پاکستان کے حامیوں نے ہی کیا ہے،کاسگنج تشدد بہت ہی بدقسمتی کی بات ہے۔