انگلینڈ انڈر19کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیری بروک ایک میچ کیلئے معطل

31 جنوری 2018

لاہور (سپورٹس ڈیسک )انگلینڈ انڈر19کرکٹ ٹیم کے کپتان ہیری بروک کو ایک میچ کیلئے معطل کر دیا گیا۔ انگلش اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے مطابق بروک کیخلاف ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ایکشن لیا گیا ہے ۔ ان کو وارننگ بھی جاری کر دی گئی ہے ۔