روس میں شرح پیدائش 10 برس کی کم ترین سطح پر‘ 11 فیصد کمی

31 جنوری 2018

ماسکو (این این آئی) روس میں سال 2017 کے دوران شرح پیدائش میں 11 فیصد کمی واقع ہوئی۔ ایک رپورٹ میں کہاکہ یہ گزشتہ 10 برس کے دوران کی کم ترین شرح پیدائش تھی۔