سکیٹنگ اور سرفنگ کی ماہر 9 سالہ جاپانی ننھی پری

31 جنوری 2018

ٹوکیو (نیٹ نیوز) سکیٹنگ اور سرفنگ کی ماہر 9 سالہ جاپانی ننھی پری نے سب کو حیران کردیا، یہ بچی سکائی برائون ٹوکیو اولمپکس 2020ء میں مہارت دکھانے کیلئے پُرامید ہے۔ سکیٹنگ کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے کیونکہ دوران سکیٹنگ جسم کا توازن برقرار رکھنا پڑتا ہے۔