بوکو حرام کا حملہ، نائیجیرٍکے 2 فوجی ہلاک

31 جنوری 2018

نیامی (اے ایف پی) شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے جنگجوئوں کے حملے میں نائیجیر کے 2 فوجی مارے گئے، گائوںچٹماری کے قریب چک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا۔ حکام ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے اپنے دفاع میں فائرنگ کی ۔