بھارت: امریکی سیاح خاتون نے ہراساں کرنے کی فیس بک پر شکایت کر دی، ملزم گرفتار

31 جنوری 2018

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست گوا میں امریکی سیاح خاتون کو جنسی ہراساں کرنے پر پولیس نے 44 سالہ فریننڈس کو گرفتار کر لیا۔ نیو یارک کی رہائشی نے کہا موٹر سائیکل سوار سے لفٹ لی تو اس نے مجھے بوسہ دینے کا کہا‘ پھر ہاتھ کھینچ لئے،اس نے فیس بک پر شکایت کی تھی۔