مستقبل قریب میں روس پر نئی پابندیاں لگائیں گے: امریکہ کا عندیہ
واشنگٹن (اے ایف پی) امریکی محکمہ خزانہ کے سیکرٹری سٹوین منوچن نے کہا ہے مستقبل قریب میں روس پر نئی پابندیاں لگائی جائیں گی سینٹ میں پیشی کے موقع پر کہا ممکن ہے چند ماہ لگ جائیں‘ شاید ایک مہینہ لگ جائے۔