بجلی‘ ایندھن کیشدید کمی غزہ کے ہسپتال میں کام بند

31 جنوری 2018

غزہ سٹی (اے پی پی) فلسطینی علاقے غزہ پٹی کے ایک ہسپتال نے بجلی اور ایندھن ختم ہونے کے باعث طبی سہولیات فراہم کرنے کا سلسلہ روک دیا ہے۔ غزہ کی وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے یہ بات کہی ۔