عراقی الیکشن میں حصہ لینے کیلئے یونیورسٹی کی ڈگری لازمی قرار
بغداد (این این آئی) عراقی پارلیمنٹ کی جانب سے منظور کئے جانے والے انتخابی قانون کے سبب بڑا اختلاف کھڑا ہو گیا ہے بالخصوص جب امیدوار کے لئے یونی ورسٹی کی ڈگری لازمی قرار دی گئی ہے۔ تاہم عراقی پارلیمنٹ کے ایک نمائندے نے انکشاف کیا پارلیمنٹ میں 100 کے قریب ایسے ارکان ہیں ۔