آئرلینڈ میں اسقاط حمل سے متعلق قانون ختم کرنے کیلئے ریفرنڈم کرایا جائے گا
ڈبلین (آئی این پی) آئرلینڈ میں اسقاط حمل کے قانون کو ختم کرنے سے متعلق ایک ریفرنڈم کرایا جائے گا۔ مئی میں ہونے والے اس ریفرنڈم میں عوام فیصلہ کریں گے کہ آیا وہ اس قانون کا خاتمہ چاہتے ہیں۔