معذور امریکی نوجوان کی منہ کے ذریعے پینٹنگ

31 جنوری 2018
معذور امریکی نوجوان کی منہ کے ذریعے پینٹنگ

نیویارک (نیٹ نیوز) معذوری مجبوری نہیں ہوتی، ہاتھوں پیروں سے معذور امریکی نوجوان نے منہ کے ذریعے پینٹنگ کا شاندار مظاہرہ کرکے صحیح سالم افراد کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ کہتے ہیں اگر ہمت و حوصلہ ہو تو ہر کام کو ممکن بنایا جا سکتا۔