.پردے .......ظفر علی راجا

31 جنوری 2018

آشنائے راز ہو کیا آدمی
سازشوں کے بھید جانے کیا بشر
کس کے ہاتھوں میںہیں کس کی ڈوریاں
کون ہے پردے کے پیچھے کیا خبر

23 مارچ....ظفر علی راجا

خاتمہ اپنی غلامی کا ہوادر ہوئے تھے ہم سے آزادی کے بازآج ہے اس ملک میں جوش و ...