ایک تصویر ایک کہانی……

31 جنوری 2018

اٹاری سروبہ کا رہاشی بابا محمد ریاض 64سال کی عمر میں لنڈا بازار سے بیگ خرید کر لاتا ہے، اور کسی نہ کسی بازار میںڈھیری لگا کر بیگ فروخت کرتا ہے ، 5 بیٹے اور 4 بیٹیاں ہیں۔ جس دن آٹھ دس بیگ فروخت ہو جائیں تو گھر کا خرچہ بخوبی چل جاتا لیکن کسی دن ایسا بھی ہوتا ہے کہ کوئی بیگ فروخت نہیں ہوتا ا ور خالی ہاتھ گھر جاتا ہہوتا ہے، مہنگائی کے اس دور میں مکان کرایہ بل ادا کرکے بڑی مشکل سے گزارا ہو رہا ہے، بچوں کی تعلیم اور شادیوں کی فکر لگی رہتی ہے، گھر کے گیارہ افراد کا خرچہ چلانا بڑا مشکل ہے، میں پانچ وقت اللہ تعالیٰ کے حضور نماز کے بعد یہی دعا کرتا ہوں ، کہ اللہ پاکستان کی خیر کرے پاکستان ہے تو ہم ہیں، رزق اللہ دیتا ہے جتنا قسمت میں لکھا ہے، جسکو مل جاتا ہے (فوٹو: اعجاز لاہوری)