شہری سے موٹرسائیکل اور نقدی چھین لی
خانیوال (خبرنگار ) نواحی گائوں80/10Rکا رہائشی علی حمزہ گزشتہ روز پیرووال سے خانیوال شہر آرہا تھا کہ سول لائن کے قریب دو مسلح افراد نے شہری سے موٹرسائیکل بلانمبری اور نقدی10ہزارروپے چھین کر فرار ہوگئے پولیس تھانہ سٹی نے مقدمہ درج کرکے مزیدقانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔